حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ایک دن میں 12 کاروائیاں
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے آج جمعہ کی صبح سے اب تک 12 کارروائیوں میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں فوجی ٹھکانوں اور صہیونی بستیوں کو نشانہ بنایا ہے۔