القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی پاکستانی شہر گجرات سے گرفتار 0 19.07.2024 12:41 Ur.mehrnews.com کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گجرات سے گرفتار کر لیا۔