ru24.pro
World News
Июль
2024

امریکہ کو مختلف ممالک پر پابندی عائد کرنے کا جواب دینا ہوگا، ایران

0
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ اور خطے کے ممالک کے ساتھ کثیرالجہت تعلقات کو مزید وسعت کو دینے کے تیار ہے۔