ru24.pro
World News
Июль
2024

جنگ کا دائرہ بڑھنے سے کوئی خوف نہیں، اسرائیل کا مقابلہ کریں گے، سید حسن نصراللہ

0
حزب اللہ کے سربراہ نے عاشورائے حسینی کے موقع پر کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ کا دائرہ بڑھانے کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔