سعودی ولی عہد کا پزشکیان سے ٹیلفونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال 0 17.07.2024 16:08 Ur.mehrnews.com اس موقع پر سعودی ولی عہد نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں توسیع پر خوشی کا اظہار کیا اور اس حوالے سے مزید اقدامات پر تاکید کی۔