ابھرتی معیشتوں پر امریکی دباؤ کو کم کرنے کے لئے ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنا ہوگا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی تجارت پر ڈالر کی حکمرانی ختم ہونے سے ابھرتی معیشتوں پر امریکی دباؤ میں کمی آئے گی۔
