فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگانے پر طالب علم ابوظہبی سے ڈی پورٹ 0 11.07.2024 19:13 Ur.mehrnews.com متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے مبینہ طور پر اپنی گریجویشن کی تقریب میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگانے والے طالب علم کو ملک بدر کردیا۔