عراق، بارزانی کی نومنتخب ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، تعلقات میں توسیع پر تاکید
عراقی کردستان کے سربراہ نچیروان بارزانی نے ڈاکٹر پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اربیل اور تہران کے درمیان تعلقات کو مزید وسیع کرنے پر زور دیا۔