قالیباف اور صدر پوٹن کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 0 11.07.2024 20:30 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور روسی صدر پوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔