یوکرائن میں روس کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نیٹو ممالک کی طرف سے یوکرائن میں روس کی مدد کرنے کا الزام مسترد کردیا ہے۔