برکس پارلیمانی سربراہان کا اجلاس، قالیباف سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے 0 11.07.2024 11:01 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف روسی پارلیمنٹ کے سربراہ کی دعوت پر سینٹ پیٹرز برگ پہنچ گئے ہیں۔