ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکمنامہ 28 جولائی کو جاری ہوگا 0 11.07.2024 07:40 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی 28 جولائی کو ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے۔