مظلوم فلسطینیوں کی وسیع حمایت جاری رکھیں گے، نومنتخب ایرانی صدر کا اسماعیل ہنیہ کے نام پیغام
نومنتخب ایرانی صدر نے حماس کے اعلی رہنما کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کے حقوق ملنے حمایت جاری رکھیں گے۔