بھارتی سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین کیلئے بڑا فیصلہ 0 10.07.2024 19:36 Ur.mehrnews.com سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے۔