اربعین دو ملکوں کے درمیان گہرے ثقافتی روابط کا جلوہ ہے، پزشکیان کی عراقی وزیراعظم سے ٹیلفونک گفتگو
نومنتخب ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان گہرے ثقافتی اور دینی تعلقات ہیں۔