پاکستانی سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ 0 10.07.2024 13:32 Ur.mehrnews.com تہران میں تعینیات پاکستانی سفیر نے مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔