صہیونی فوج اخلاقی اقدار سے مکمل عاری ہے، سید حسن نصراللہ 0 10.07.2024 08:48 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کے سربراہ نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت اپنے اہداف کے حصول تک اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی۔