ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان 0 09.07.2024 21:26 Ur.mehrnews.com ایرانی سفارتخانے نے محرم اور صفر کے دوران آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔