اجتماعی عدالت کی معاشرے میں توسیع کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے
ایرانی چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بیانیہ گام دوم انقلاب کے اہداف و مقاصد کے دائرہ میں عدلیہ، اجتماعی عدالت کی معاشرے میں توسیع کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کرے گی۔