مجالس دینداری اور تعظیم شعائر الہی کی علامت ہیں، حجت الاسلام قمی 0 09.07.2024 12:21 Ur.mehrnews.com حجت الاسلام قمی نے محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجالس عزا دینداری اور شعائر الہی کی تعظیم کی علامت ہیں۔