دنیا میں نسل پرستی کی جڑ اسرائیل ہے، ایران 0 09.07.2024 14:15 Ur.mehrnews.com جنیوا میں انسانی حقوق کی 56ویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ دنیا میں نسل پرستی پھیلانے کا مرکز اسرائیل ہے۔