مغربی ممالک انسانی حقوق کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں، حمید نوری 0 08.07.2024 15:13 Ur.mehrnews.com سویڈن میں بے جرم قید کی سزا کاٹنے والے ایرانی شہری نے کہا ہے کہ مغربی ممالک انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہیں۔