ru24.pro
World News
Июль
2024

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ایرانی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد

0
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔