گنبد مسجد جمکران پر سیاہ پرچم لہرایا گیا
محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی ایّام سوگواری ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے شروع ہونے کی علامت کے طور پر مسجد جمکران کے گنبد پر نصب سبز پرچم کو تبدیل کر کے سیاہ پرچم نصب کر دیا۔