ہر ایرانی کو ملک کی ترقی اور انقلاب کے اہداف کے حصول کے لئے کردار ادا کرے، جلیلی کا پیغام
ایرانی صدارتی انتخابات میں دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سعید جلیلی نے کہا ہے کہ تمام ایرانیوں کی زمہ داری ہے ملک کی ترقی اور انقلاب اسلامی کے اہداف کے حصول کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔