مغربی تمدن روب زوال ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ 0 06.07.2024 15:28 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی تہذیب روبزوال ہونے کی وجہ سے دین اور مذہب کی طرف عوام کی رغبت بڑھ گئی ہے۔