پہلے ووٹ پھر بارات، کاشان میں دولہا دلہن کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا 0 05.07.2024 16:08 Ur.mehrnews.com ایرانی صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاشان میں واقع ایک پولنگ اسٹیشن پر دلہا دلہن ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔