ایران مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ لانچ کرے گا، سربراہ خلائی ایجنسی
ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ حسین سالاریہ نے کہا ہے کہ کوثر اور ہدہد سیٹلائٹ کی لانچنگ ایرانی سول اسپیس پروگرام کی پیشرفت کی واضح دلیل ہے۔