ru24.pro
World News
Июль
2024

ہم شیعہ سنی سب سے بڑے حسینیؑ اور طاقت ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

0
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی تاریخ کا بدترین ظلم ہو رہا ہے، مجالس عزاء میں غزہ کے مسلمانوں کا ذکر کیا جائے۔ہم شیعہ سنی سب سے بڑے حسینیؑ اور طاقت ہیں، دشمن شیعہ اور سنی کو لڑانے کیلئے کوشش کر رہا ہے۔