حزب اللہ پر جنگ مسلط کی جائے تو امریکی تنصیبات پر حملے کریں گے، مقاومت عراق
مقاومت عراق کی رابطہ کونسل سے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ پر جنگ مسلط کی گئی تو امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔