ru24.pro
World News
Июль
2024

مزاحمتی محاذ کے شہداء اور شہدائے مدافع حرم کی یاد میں "بین الاقوامی کانفرنس" کا انعقاد

0
حرم امام رضاؑ میں ’’شہدائے مزاحمتی محاذ اور شہدائے مدافع حرم‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں حرم امام رضاؑ کے متولی، رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ، سپاہ قدس کے جنرل قاآنی، سپاہ پاسداران انقلاب کے جنرل اسلامی سمیت شہداء کے اہل خانہ اور مجاہدین نے شرکت کی۔