ایرانی صدارتی انتخابات، شکایت کا فوری نوٹس لیا جائے گا، چیف جسٹس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے حوالے سے موصول ہونے والی اطلاعات اور شکایات پر متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں گے اور کسی تفریق کے بغیر کاروائی کریں گے۔