فلسطینی تنظیموں کے صہیونی فوج پر حملے، مرکاوا ٹینک سمیت فوجی آلات تباہ 0 01.07.2024 08:48 Ur.mehrnews.com فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج پر حملہ کرکے مرکاوا ٹینک سمیت دفاعی آلات کو تباہ کردیا ہے۔