مغربی افغانستان میں دھماکہ، تین افراد جانبحق 0 21.10.2022 13:18 Ur.mehrnews.com مقامی افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مغرب میں واقع "بادغیس" صوبے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد جانبحق ہو گئے ہیں۔