ru24.pro
World News
Август
2022

ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے،رہنما پاکستان تحریک انصاف

0
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے بلکہ ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔