پاکستانی وفاقی وزیر نوید قمر سے ایرانی سفیر کی ملاقات 0 21.07.2022 11:58 Ur.mehrnews.com ملاقات کے دوران پاک، ایران تجارتی روابط، سرحدی تجارتی گزرگاہوں کی فعالیت، نئی راہداریاں کھولنے پر گفتگو کی گئی ۔