ہندوستان کے صدر کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد 0 21.06.2021 18:15 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔