ru24.pro
World News
Июнь
2021

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک اور ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق

0
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔