برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ سے زائد
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ حکومت کی کارکردگی سے ناراض اور کورونا پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
