طالبان کو دشمنی اور عداوت کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے 0 21.06.2021 09:49 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمنی چاہتے ہیں تو انہیں سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔