ru24.pro
World News
Июнь
2021

سید ابراہیم رئیسی کی قیادت میں پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ ملےہوگا

0
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ عارف واحدی کا کہنا تھا کہ آقائے رئیسی کے دور صدارت میں دونوں ہمسایہ ممالک پاکستان و ایران کے درمیان برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا.