ایران کے نو منتخب صدرسید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کرنے والے عالمی رہنما
مختلف ممالک کے جن صدور ، وزراء اعظم اور پارلیمانی رہنماؤں نے ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی، ان میں روس، ونزوئلا، عراق، شام ، کیوبا، نیکاراگوئہ ، ہندوستان ، پاکستان ، لبنان اور فلسطین کے رہنما شامل ہیں۔
