بغداد میں 2 خودکش حملوں میں 32افراد جاں بحق اور 110 زخمی 0 21.01.2021 20:56 Ur.mehrnews.com عراق کے دارالحکومت بغداد میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق اور 110 زخمی ہوگئے ہیں ۔