برازیل میں کورونا وائرس سے 80 ہزار 251 افراد ہلاک 0 21.07.2020 15:39 Ur.mehrnews.com برازیل میں کورونا وائرس سے 80 ہزار251 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 21 لاکھ 21 ہزار 645 تک جا پہنچی ہے۔