حزب اللہ لبنان نے 39 سیکنڈ کی ویڈیو کے ذریعہ اسرائیل پر خوف و ہراس اور لرزہ طاری کردیا 0 21.06.2020 22:31 Ur.mehrnews.com حزب اللہ لبنان نے 39 سیکنڈ کی ویڈیو میں اسرائیل کے حساس علاقوں کو پیش کرکے اسرائیل پر خوف و ہراس اور لرزہ طاری کردیا ہے ۔