پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ روایتی نہیں ایٹمی ہوگی 0 21.10.2019 19:44 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی تو روایتی جنگ نہیں بلکہ ایٹمی جنگ ہوگی۔