امریکہ میں فوجی ٹریننگ کے دوران 3 امریکی فوجی ہلاک 0 21.10.2019 17:54 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست جارجیا میں فوجی ٹریننگ کے دوران پیش آنے والے ایک حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔