جنگ مسلط کرنے کی صورت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا 0 21.10.2019 17:58 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کا خواہاں نہیں ہے لیکن اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔