ru24.pro
World News
Март
2019

کراچی کی عمارت میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک

0
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 12 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔