ru24.pro
World News
Декабрь
2018

فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کرسمس کے موقع پر روس کا دورہ کریں گے

0

روس کے نائب وزير خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کرسمس کے موقع پر روس کا دورہ کریں گے۔